امریکی صدر کا ترقی پذیر ممالک کیلئے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان

Joe Biden

امریکی صدر جوبائیڈن نے ترقی پذیر ممالک کیلئے 4 ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے،امداد عالمی بینک کی تنظیم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کو دی جائے گی۔

برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جینرو میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے،اجلاس کے دوسرے روز پائیدار ترقی اور گرین توانائی زیربحث آنے کاامکان ہے۔

کراچی ،ساڑھے 44 کروڑ کی اسمگلڈ شدہ موٹر سائیکلز اور گاڑیاں برآمد

جی 20ممالک نے ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مزید امداددینے پر اتفاق کیا،جی 20ممالک کے اجلاس کے دوران پیراگوئے کے صدر کی طبیعت ناسازہوگئی جس پرانہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں