لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم

Lahore High Court

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے سابق رکن طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں میں پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

ہمارے لیے پی پی کا تعاون اہم ، بلاول کے اعتراضات دور کرنے چاہئیں، خواجہ آصف

عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp