لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج


لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پاکستانی ہائی کمیشن لندن  کے مطابق برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔

شرح سود میں اڑھائی فیصد کمی، مانیٹری پالیسی جاری

معاملے کی تحقیقات مقامی قوانین کے مطابق کی جائیں گی،سفارتی گاڑی میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سوار تھے۔

مبینہ طور پر حملہ آور نو افراد کا ڈیٹا ہائی کمیشن کی طرف سے پولیس کو دیا جا رہا ہے،پاکستانی ہائی کمیشن کو میٹرو پولیٹن پولیس نے کرائم ریفرنس نمبر دے دیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں