زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

dollars

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب 70 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 15 ارب 98 کروڑ 29 لاکھ ڈالر ہو گئے۔

ڈبہ پیٹرول پمپس رجسٹرڈ ڈیلرز کا معاشی قتل ہے،پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں ،یاد رہے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی قسط وصول ہوچکی ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp