اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے پیر کو چھٹی کا اعلان


اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے کل (پیر)چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔

سکول انتظامیہ کا کہنا ہے چھٹی موجودہ حالات کے باعث دی گئی ہے،واضح رہے پی ٹی آئی کے جلسے کی وجہ سے جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرزلگا کر راستے بند کردئیے گئے ہیں۔

بی وائے ڈی کا پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

26 نمبر چونگی پر کنیٹیرزسے راستوں کی بندش کے باعث دوسرے شہروں سے آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

میٹرو بس سروس بند ہونے سے شہری رل گئے ،فیض آباد انٹرچینج بھی مکمل بند رکھا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں