کم عمر ترین عازم حج مکہ میں ماں کی گود میں انتقال کرگیا

child

حج کے لیے مکہ مکرمہ آنے والا مصری کم عمر بچہ یحی محمد انتقال کر گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یحی محمد کا تعلق مصر سے تھا، تاہم وہ اپنی والدہ کے ہمراہ حج کی نیت سے آیا تھا۔گزشتہ دنوں عرب سوشل میڈیا پر یحی کی تصاویر وائرل تھیں، جس میں والدہ کی گود میں موجود یحی اہرام پہنے ہوئے تھا، جبکہ معصوم بچے کے چہرے پر بھی مسکراہٹ تھی۔

سرکاری اجرت کو 37 ہزار کر دیا گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

یحی مکہ شہر میں گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکا اور خالق حقیقی سے جا ملا ہے۔کم عمر بچے کو مکہ کے مقامی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد دفن  کیا گیا۔


متعلقہ خبریں