برائلر گوشت کی قیمت میں 35روپے کلو اضافہ

مرغی کا گوشت chicken rates

لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں35 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت  35 روپے کے اضافے سے قیمت 463 روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 24 روپے کے اضافے  سے319روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

پیاز، ٹماٹر اور چاول مہنگے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت262روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

 

 


متعلقہ خبریں