پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
منگل کو کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں کے100 انڈیکس میں 653 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار 452 کی سطح پر پہنچ گیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے پہلی مرتبہ 74 ہزار کی حد عبور کر لی
گزشتہ روز بھی انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کر گیا تھا تاہم کاروبار کے آخری سیشن میں انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔