معروف اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہو گیا


معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا شوٹنگ کے دوران گرنے سے بازو ٹوٹ گیا۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس سے ان کے بازو پر شدید چوٹ آئی اور ایکسر ے کروانے پرانہیں پتہ چلا کہ ہڈی کو گہری چوٹ آئی اور فریکچر ہو گیا ہے۔

مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،سی ٹی او راولپنڈی

اداکارہ نے کہا ہے کہ بازو میں فریکچر آنے کی وجہ سے ڈاکٹرز نے اگلے دس روز کیلئے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔


متعلقہ خبریں