بیرون ملک شادی نہ کرنے کے مشورے پر صنم جنگ تنقید کی زد میں آگئیں

sanam jang صنم جنگ

شادی کے بعد خود امریکا میں جا کر بسنے والی اداکارہ صنم جنگ کی جانب سے لڑکیوں کو بیرونِ ملک مقیم افراد سے شادی نہ کرنے کا مشورہ دینے پر مداحوں نے کڑی تنقید کی۔

اداکارہ اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ امریکا کی ریاست ہوسٹن میں مقیم ہیں، ایک انٹرویو میں صنم جنگ کا کہنا تھا کہ بیرون ملک رہنے والے لڑکے سے کبھی شادی نہ کریں۔

ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

پاکستان کو مت چھوڑیں، مجھ پر بھروسہ کریں آپ پاکستان کو بہت یاد کریں گے تاہم مداحوں کو ان کا یہ مشورہ ایک آنکھ نہ بھایا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

مداحوں کے مطابق انہوں نے خود تو بیرون ملک رہنے والے لڑکے سے شادی کرلی اور اب یہ دوسروں کو روک رہی ہیں۔ تاہم کچھ مداحوں نے صنم جنگ کی باتوں سے اتفاق بھی کیا۔


متعلقہ خبریں