وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت میں 5 غیر منتخب شخصیات وفاقی وزیر مقرر
ملاقات میں پاک بحریہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔