مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونا (gold )

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار300 روپے ہوگئی۔

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ ، 279.70 روپے کا ہو گیا

اسی طرح 10 گرام سونا 85 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے کا ہوگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دو دنوں سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا تھا۔


متعلقہ خبریں