ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

سونا gold

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

سونے کی دس گرام قیمت میں 342 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں