گجرات پولیس نے امریکی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔
امریکی نژاد زین چیمہ کو گذشتہ رات ایک سیاسی رہنما ڈیرے پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا، زین چیمہ پر الزام ہے کہ وہ سیاسی کارکنوں کیساتھ روڈ بلاک کرکے نعرے بازی کر رہا تھا۔
اسلام آباد: بھکاریوں کے سرپرست8پولیس اہلکار گرفتار
پولیس نے سیاسی کارکنوں اور امریکی پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، واضح رہے کہ پولیس نے گزشتہ رات آزاد امیدوار مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپہ مارا تھا۔