ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا 52 سال حکومت کرنے کے بعد اقتدار چھوڑنے کا اعلان


ڈنما رک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے 14 جنوری کو اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فریڈرک کو سونپ دوں گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔  مارگریتھ دوم نے 1972 میں اپنے والد کنگ فریڈرک کی موت کے بعد تخت سنبھالا تھا، 83 سال کی ملکہ مارگریتھ نے ڈنمارک پر 52 سال حکومت کی۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مارگریتھ برطانوی ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد یورپ میں واحد ملکہ ہیں جنہوں نے اتنے طویل عرصے تک حکومت کی۔

 


متعلقہ خبریں