پنجاب، موسم سرما کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع

school winter holidays

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا معاملہ ؟بڑی خبر آگئی


پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں 9 جنوری 2024تک توسیع کر دی گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی، سولر پینلز کی قیمتیں گر گئیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے فیصلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یکم جنوری سے پٹرول سستا ہو نے کا امکان

یاد رہے اس سے قبل موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ رہا تھا۔

سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے بھی تعطیلات میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔

روس اور ایران کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا فیصلہ

علاوہ ازیں محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن نے غیر رسمی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہونگی اور 10جنوری تک جاری رہیں گی۔


متعلقہ خبریں