متحدہ عرب امارات ، نئے سال کی خوشی میں یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

ویزہ آن ارائیول

متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے نئے سال کی خوشی میں یکم جنوری 2024 کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

امارات الیوم اخبار کے مطابق وزراء کونسل کی جانب سے منظور ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نئے سال پرسرکاری اورنجی شعبے میں یکم جنوری کو عام تعطیل کی جائے۔

متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا

سرکاری اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری کو تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے ، سرکاری اورنجی اداروں میں 2 جنوری کو کام کا آغاز کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں