امجد خان نیازی کا الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان


میانوالی سے امجد خان نیازی نے موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا۔

امجد خان نیازی نے کہا کہ 9مئی کے واقعہ کی میں نے مذمت کی تھی،موجودہ حالات ٹکراؤ کی صورتحال پیدا کر رہے ہیں۔

امجد خان نیازی کا کہنا تھا کہ میں تحریک انصاف سے اپنی سیاست علیحدہ کر رہا ہوں،اس موقع پر انہوں نے آنے والے الیکشن سے دست برداری کا اعلان بھی کیا۔


متعلقہ خبریں