ارباب غلام رحیم اور راحیلہ مگسی کا جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان

arbab ghulam

سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کردیا


سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم اور راحیلہ مگسی نے جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج

تفصیلات کے مطابق پیر پگارا کی زیرصدارت جی ڈی اے کا اجلاس ہوا۔پیر پگارا نے ارباب غلام رحیم اور راحیلہ مگسی کی شمولیت پر خیر مقدم کیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آر او اور ڈی آر او کو مقرر کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو سندھ بھر میں احتجاج کیا جائیگا۔

شادی کب کر رہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹوکا دلچسپ جواب

انتخابات میں دھاندلی کو روکنے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے،عوام کو کرپٹ مافیا کے چنگل سے نکالنے کیلئے جی ڈی اے اپنا کردار ادا کرے گی۔

علاوہ ازیں جی ڈی اے نے سندھ بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔


متعلقہ خبریں