حسان نیازی کو فرار کروانے کا کیس ، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی اشتہاری قرار


سٹی کورٹ کراچی نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔

سٹی کورٹ میں پیشی پر لائے گئے حسان نیازی کو فرار کروانے کا معاملے پر سماعت ہوئی، عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔

تحریک انصاف 9 مئی جیسے واقعات کیلئے نہیں بنی تھی، علی زیدی

عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات بھی طلب  کرلیں، دوسری عدالت نے حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 9 دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔


متعلقہ خبریں