لاہور میں 28 نومبر کومصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ


لاہور میں سموگ کے کی وجہ سے مصنوعی بارش سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے میں سموگ کا مسئلہ بھی زیر غور آیا۔

ماحولیاتی ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کیا گیا جس کیلئے 28 نومبر کا دن مخصوص کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 29 نومبر کو لاہور میں بارش کا بڑا سسٹم آنے کی توقع ہے۔


متعلقہ خبریں