جمادی الاول کا چاند نظرنہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

Hilal

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الاول کا چاند نظرنہیں آیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم جمادی الاول جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ، درہم اور پائونڈ مزید مہنگا

قبل ازیں جمادی الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت میں ہوا۔

اجلاس میں وزارت موسمیات، سائنس ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک تھے ۔


متعلقہ خبریں