’’پے پال اور سٹرائپ پاکستان میں انقلاب برپاکرنے آرہے‘‘

paypal

پاکستانی فری لانسرز کے لیے بڑی خوشخبری


بین الاقوامی تسلیم شدہ ادائیگیوں کے گیٹ ویز پے پال اور اسٹرائپ کا پاکستان میں آنا ترسیلات زر بڑھانے کیلئے تاریخی قدم ثابت ہو گا۔

افتخار الحسن گیلانی نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق کم از کم 1200 آئی ٹی کمپنیاں، آئی ٹی سروسز دینے والے 75 ہزار سے زائد فری لانسرز فوری اس پرمنتقل ہو جائیں گے۔

عالمی ادائیگیاں وصول کرنے میں پابندی کا شکار صارفین مذکورہ منتقلی سے چین، بھارت اور دیگر علاقائی، ذیلی علاقائی اور عالمی حریفوں کے برابر صارفین تک پہنچنے اور چارج کرنے کے قابل ہوجائینگے۔

بابر اعظم، محمد رضوان نے سٹے باز کمپنیوں کی کروڑوں روپے کی پیشکش ٹھکرادی

نعمان سعید نے سٹیٹ بینک پر زور دیا وہ اپنے نظام میں بڑی تبدیلی اور کمرشل بینکوں کی جانب سے تیزی سے عملدرآمد کیلئے حکمت عملی بنائے۔

تمام کمرشل بینکوں میں پے پال اکاؤنٹس کو ایکسپورٹرز اسپیشلائزڈ فارن کرنسی اکاؤنٹس سے منسلک کیا جانا چاہیے۔


متعلقہ خبریں