نوازشریف سے ملاقات ، عون چوہدری کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

عون چودھری

استحکام پاکستان پارٹی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کرنے پر عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان استحکام پاکستان پارٹی کا کہنا ہے کہ عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

نوازشریف کی4سال بعد وطن واپسی، 9نکاتی ایجنڈا جاری

استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری سے تحریری وضاحت طلب کر لی ہے۔

پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ عون چوہدری ذاتی حیثیت میں گئے ہیں تو اس کی فوری وضاحت کریں۔


متعلقہ خبریں