گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی

گھی

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا کہ معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی کی گئی۔

بی آئی ایس پی رجسٹر صارفین کیلیے قیمت 325 روپے فی کلو کی کر دی گئی۔


متعلقہ خبریں