برائلر مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا

Chicken rates

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو مہنگاہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 14 روپے کے اضافےسے نئی قیمت 515 روپے ہو گئی۔

ڈالرمزید 1 روپے6 پیسے سستاہوگیا

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کے اضافے سے343روپے فی کلوتک پہنچ  گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے301روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

فیصل آباد میں چینی 50 روپے سستی ، فی کلو قیمت 150 روپے ہو گئی

خیال رہے کہ گزشتہ روز برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں11روپے کمی کے بعد نئی قیمت 501 روپے ہو گئی تھی

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے334روپے فی کلوفروخت ہو رہی تھی۔


متعلقہ خبریں