سی ایس ایس تحریری امتحان 2023کا نتیجہ آگیا

سی ایس ایس امتحان

سی ایس ایس 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان


سی ایس ایس تحریری امتحان 2023کا نتیجہ آگیا،تحریری امتحان میں 398 امیدوار کامیاب ہوگئے کامیابی کاتناسب 3عشاریہ 06فیصد رہا۔

سوئٹزرلینڈ کا پاکستانی طلباکیلئے سکالرشپس کا اعلان

تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2023کے نتیجے کا اعلان کردیا ہے۔

گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے سکالرشپ پروگرام کا اعلان

مقابلے کے امتحان میں 28ہزار24امیدوار رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے 13ہزار 8نے تحریری امتحان میں حصہ لیا۔

امتحان میں 298امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرارپائے ہیں ،کامیابی کا تناسب3.06فیصد رہاہے۔


متعلقہ خبریں