افغانستان،مفتی نور ولی کے دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک

afghanistan

افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کے دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں ہلاک ہوا۔

مراکش کے بعد اسرائیل میں تباہ کن زلزلے کی پیشگوئی

بادشاہ انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

کمانڈر بادشاہ خان پاکستان فورسز پر دہشتگردانہ کاروائیوں میں شامل تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں