فواد حسن فواد نگران وفاقی وزیر مقرر


صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگران وفاقی وزیر مقرر کر دیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے فواد حسن فواد کونگران وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیرمقررکردیا۔

سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد پر فرد جرم عائد

صدرمملکت نے نگران وفاقی وزیر کی تقرری نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر جاری کردی۔


متعلقہ خبریں