برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے512روپے ہوگئی ۔
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8 روپے فی کلو کمی
زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے341روپے فی کلو پر پہنچ گئی ۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔