چترال میں سکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشتگرد ہلاک،6شدیدزخمی ہوگئے ہیں۔
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم کیا جا سکے۔
مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا اور ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔