ایک اور دوائی غیر معیاری قرار،مارکیٹ سے واپس منگوانے کی تجویز

Medicine

ایک اور دوائی کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری قرار دے دیا۔

افغانستان،پروفیسر ڈاکٹرز، سپیشلسٹ کی فیس کی حد مقرر

تفصیلات کے مطابق  ڈیفی سل گولی جوڑوں کے درد میں استعمال ہوتی ہے ۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق گولیوں میں اینٹی بائیوٹیک کے اجزا شامل ہو گئے تھے ۔

آشوب چشم کیسے پھیلتا اور بچائو کیسے ممکن ؟ ایڈوائزری جاری

میڈیکل ماہرین کا کہنا ہے کہ درد کی گولی میں اینٹی بائیوٹک اجزا کا شامل ہونا زیادہ خطرناک ہے ۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے فوری طور پر دوائی کو مارکیٹ سے واپس منگوانے کی تجویز دے دی۔

بھارتی سیرپ پینے سے ہلاکتیں ،شرمناک انکشافات سامنے آگئے

اس سے قبل صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی اہلیہ کی فارما سیوٹیکل کی ایک میڈیسن کو غیر معیاری قرار دیا گیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں