ایک سال میں ادویات 35فیصد تک مہنگی ہو گئیں
اگر فکس جی ایس ٹی کی شرح بڑھائی گئی تو زندگی بچانے والی ادویات بھی شہریوں کی پہنچ میں نہیں رہیں گی،معاشی ماہرین
درد کش، سوجن دور کرنے کے انجکشن کی فروخت پرپابندی
وائلزمیں غیر ضروری زرات کی تصدیق، کمپنی کو متاثرہ بیج مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت
ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ ریکارڈ
مارکیٹ میں سانس اور دمے کی ادویات 1100 سے 1730 روپے تک فروخت ہورہی ہیں
پنجاب حکومت نے اینٹی بائیوٹک ادویات پر بڑی پابندی عائد کردی
میڈیکل اسٹورز پر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت کو ریگولیٹ کرنےکافیصلہ
پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا غیر ضروری استعمال بڑھ گیا
پاکستان میں سالانہ تین لاکھ افراد براہ راست اموات کا شکارہونے لگے،طبی ماہرین نے خبر دار کر دیا
پشاور،سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار
ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات کی خوردبرد میں ملوث تھے
ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان
آئی ایم ایف نے پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کی ہدایت کی ہے، ذرائع
حکومت پنجاب کا اسپتالوں کی ایمرجنسی میں ادویات مفت فراہم کرنے کا اعلان
اپوزیشن نے پنجاب کا ہیلتھ سسٹم برباد کر دیا، خواجہ عمران نذیر
ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں بھی 30اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں
لاہور میں فروخت ہو نے والی 11 ادویات غیر معیاری اور جعلی نکلیں
ادویات کے غیر معیاری بیچز کو مارکیٹ سے فوری اٹھانے کا حکم دیا گیا ہے،ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب