ایشیا کپ :بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

pak team

پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں بڑھ گئیں


بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم،نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان،امام الحق،سلمان علی آغا شامل ہیں۔

پریشرنہیں ، جومومنٹم ہے اسے برقرار رکھیں گے ،بابراعظم

افتخار احمد،محمد رضوان،محمد نواز بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔نسیم شاہ،شاہین آفریدی اور حارث روف بھی قومی ٹیم میں شامل ہیں۔

بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔


متعلقہ خبریں