سینیٹرعون عباس بپی نے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی صدارت چھوڑ دی

Aon Abbas Buppi

پی ٹی آئی ہاتھ ملتی رہ گئی اہم ترین رہنما نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا


سینیٹرعون عباس بپی نے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی صدارت چھوڑ دی ہے.

تفصیلات کے مطابق عون عباس بپی نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی صدارت چھوڑ رہے ہیں۔

قیمتیں بڑھنے کے باوجود پٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصولی

انہوں نے مزید کہا کہ وہ کچھ عرصے کیلئے سیاست سے بھی علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عون عباس بپی نے  9مئی کے واقعات کی مذمت بھی کی ہے۔


متعلقہ خبریں