محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

rain latest report

محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

پنجگوراور آواران میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ دیر اور کوہستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

مکہ مکرمہ ، طوفانی بارش کے دوران عازمین عمرہ کے طواف جاری رکھنے کے روح پرور مناظر

محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع اور اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔


متعلقہ خبریں