معروف گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزامل گیا


دبئی حکومت نے معروف گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزا دے دیا۔ 

نامور گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا نے دبئی کا گولڈن ویزا ملنے پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو یو اے ای کا گولڈن ویزامل گیا

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہمایوں سعید، اداکارہ مہوش حیات، ادکارہ صبا قمر اور گلوکار عاطف اسلم سمیت دیگر فنکاروں کو بھی دبئی حکومت گولڈن ویزا دے چکی ہے۔


متعلقہ خبریں