پاکستان اور افغانستان کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔
سری لنکا میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے “مکمل” ویڈیو جاری کر دی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اگست، دوسرا میچ 24 اور تیسرا 26 اگست کو ہو گا، سیریز کے میچز ہمبنٹوٹا اور کولمبو میں شیڈول ہیں۔