آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی

babar and rizwan

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بیٹنگ رینکنگ میں محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم  تیسرے نمبر ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔

ورلڈ کپ 2019 کے ہیرو کی ون ڈے کرکٹ میں واپسی

اسی طرح بولنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 باولرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے، افغانستان کے راشد خان پہلے اور آسٹریلیا کے ہیزل ووڈ دوسرے نمبر پر
پاکستانی آل راؤنڈرمیں شاداب خان چوتھی پوزیشن پرموجود ہیں۔


متعلقہ خبریں