جج عاصم حفیظ کو جے آئی ٹی سے بلاوا آگیا


رضوانہ تشدد کیس میں نیا موڑ آگیا ، سپیشل انویسٹگیشن ٹیم نے سول جج عاصم حفیظ کیخلاف تحقیقات شروع کردیں۔ 

ٹیم کا رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق جج عاصم منگل کو تحقیقاتی افسران کے سامنے پیش ہوں۔

رضوانہ تشدد کیس ، ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

خط کا متن ہم انویسٹگیشن ٹیم نے حاصل کرلیا۔

خط کے متن کے مطابق جج کی اہلیہ کی بیان کی روشنی میں شوہر جج کو شامل تشویش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جج ڈی ائی جی انویسٹگیشن کے سامنے اپنا موقف سامنے رکھیں۔

رضوانہ تشدد کیس میں نیا موڑ ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

سومیہ عاصم پہلے ہی مقدمے میں گرفتار ہیں، رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ جج کی پیشی کو یقینی بنائیں، جج عاصم منگل کو پیش ہوکر انویسٹگیشن میں شامل ہوں۔


متعلقہ خبریں