اپنے دوست سے شادی کی افواہیں ،علی سیٹھی نے خاموشی توڑ دی

ali sethi

اپنے دوست سے شادی کی افواہیں علی سیٹھی نے خاموشی توڑ دی


عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے اپنی شادی سے متعلق زیرگردش افواہوں کو جھوٹا قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنی انسٹا سٹوری میں وضاحت پیش کی کہ میں نے شادی نہیں کی، مجھے نہیں معلوم یہ افواہ کس کی پھیلائی ہوئی ہے۔

جیا پرادا کو 6 ماہ قید ،5 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد

گلوکار نے اپنے نئے گانے کا لنک شیئر کرتے ہوئے اپنی سٹوری میں مزید لکھا ہے کہ  میرے متعلق یہ افواہ پھیلانے والوں کو میرے نئے گانے کی تشہیر میں مدد کرنی چاہیے۔

یاد رہے گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں چل رہی ہیں کہ علی سیٹھی نے ایک دوست سے شادی کرلی ہے، اسی وجہ سے گلوکار ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کررہے تھے۔


متعلقہ خبریں