انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
اے ٹی سی لاہورکے جج اعجاز بٹر نے 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں پی ٹی آئی چیئرمین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس سمیت 7 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دی گئیں، تحریک انصاف کی جانب سے وکیل سلمان صفدر پیش ہوئے۔ اور مؤقف اپنایا کہ سب سے پہلے استدعا ہے کہ اس ضمانت کو
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔