پی آئی اے کا یوم آزادی کے موقع پر رعایتی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان

پی آئی اے کا اندرون ملک کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں میں رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 14اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت ہو گی۔

حکومت نے پی آئی اے کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا

پروازوں پر رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں، ترجمان پی آئی اے کے مطابق رعائتی ٹکٹ 14 اگست کو سفر کرنے کے لیے موثر ہوں گے۔


متعلقہ خبریں