لیہ میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق


لیہ: پنجاب کے ضلع لیہ میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق لیہ اڈا حافظ آباد کے قریب چوبارہ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد شدید زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: موجودہ اسمبلی تاریخ کی بدترین اسمبلی تھی، شاہد خاقان عباسی

حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔


متعلقہ خبریں