پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری


پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ایڈہاک ریلیف کے تحت گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

وفاقی سرکاری ملازمین 3 عام تعطیل سے مستفید ہوں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ بنیادی تنخواہ پر کیا گیا،گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 17.5 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں