انڈیا سے آئی انجو کے مستقبل کا فیصلہ ہو گیا

INDIAN WOMEN

بھارت سے نصراللہ کی محبت میں پاکستان آکر شادی کرنے والی انجو ”فاطمہ ” کے ویزا میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ۔ 

اس حوالے سے نصراللہ نے بتایا کہ ہم وزارت داخلہ گئے تھے، انجو(فاطمہ) کے ویزا میں ایک سال توسیع کی درخواست کی تھی۔

بھارتی خاتون انجو (فاطمہ ) پر قسمت مہربان ہو گئی

انہوں نے بتایا کہ ان کی درخواست قبول کر لی گئی ہے جبکہ انجو کے ویزے میں ایک سال کی توسیع ہو گئی ہے۔

نصر اللہ نے مزید کہا کہ ویزا میں توسیع نے ہمیں خوش کر دیا ہے تاہم  نوٹیفکیشن کا باقاعدہ لیٹر آئندہ 10 دنوں تک مل جائے گا۔

 


متعلقہ خبریں