کل چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہو جائے گی ، اعتزاز احسن

نواز خاندان این آر او کرچکا ہے، اعتزاز احسن

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کل چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہوجائے گی۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ سیشن کورٹ کا فیصلہ کل سسپنڈ ہوجائے گا، اگر قید ہوتی ہے تو پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی رہا ہوجائیں گے۔

نواز شریف کی تاحیات نااہلی صرف قانون کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتی، اعتزاز احسن

انہوں نے مزید کہا کہ معاملہ اب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جائے گا، سمجھ نہیں آرہا کہ کیس بار بار ایک ہی جج کے پاس کیوں بھیجا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں