معروف گلوکارہ کی ڈرائیورز کو ایک ارب سے زائد کی ٹپ

taylor swift

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نے امریکا میں ٹرک ڈرائیورزکو 5 ملین ڈالرز کی ٹِپ دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نے امریکا میں میوزک ٹورکےدوران اپنے سامان کی باحفاظت منتقلی اور کنسرٹ کی شاندارکامیابی کے بعد ڈررائیورز کو خوش ہو کر 5 ملین ڈالرز ٹپ دی جو کہ ( ایک ارب 44 کروڑ روپے سے زائد) بنتی ہے۔

کاجول کیساتھ بولڈ سین، سوشل میڈیا پر ہنگامہ، علی خان بول پڑے

خیال رہے کہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کانسرٹ نے زمین ہلا کر رکھ دی تھی، کانسرٹ کے دوران 2.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا زلزلے کی کیفیت 22 اور 23 جولائی  کے درمیان لیومین فیلڈ اسٹیڈیم میں ٹیلر سوئفٹ کی پرفارمنس کے دوران ریکارڈ کی گئی۔


متعلقہ خبریں