کوئٹہ میں سریاب روڈ پر 2 گروپوں کے درمیان تصادم ، 2افراد جاں بحق

crime scene

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی جاں بحق


کوئٹہ میں سریاب روڈ پر 2 گروپوں کے درمیان تصادم ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔

کوئٹہ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر 2 گروپوں کے درمیان تصادم ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

واقعے کے بعد پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی ۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں