انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

dollar

تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج بدھ کو کاروبارو کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر1 روپے84 پیسے مہنگا ہواجس کے بعدنئی قیمت 289 روپے38 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ڈالر کی اونچی پرواز ، روپیہ مزید گر گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 292 روپے 50 پیسے پر جاری ہے۔

 


متعلقہ خبریں